| | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ 2023،دفاعی چیمپئن انگلینڈ 282 اسکور تک محدود

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ

کرکٹ ورلڈکپ 2023،دفاعی چیمپئن انگلینڈ 282 اسکور تک محدود۔کرکٹ ورلڈکپ 2023،دفاعی چیمپئن انگلینڈ پورے اوورز تو کھیل گیا لیکن،۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بیٹنگ لائن آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے پہلے میچ میں ایکسپوز ہوگئی ہے۔گزشتہ ورلڈ کپ  کی فائنلسٹ ٹیم نیوزی لینڈ نے اسے   اوورز میں آئوٹ کردیا ہے۔اب سوال اٹھنے لگاہے کہ 2019 ورلڈکپ فائنل کی طرح کہیں سپر اوور تو نہیں آنے والا لیکن بے فکر رہیں،اب کوئی بائونڈری کی گنتی نہیں کرے گا۔سپر اوور پر سپر اوور پڑے گا،اگر ضرورت ہوئی۔

انضمام الحق پاکستانی ٹیم کے اندر پہنچ گئے،کوچ کی طرح سٹنگ،پاکستان کا تاریخی میچ آگیا،بابر اعظم پرعزم

احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں  نیوزی لینڈ کی دعوت پر پہلے کھیلنے ولی انگلینڈ ٹیم  کے ایک موقع پر 188 پر 4 تھے اور 221 تک 5 آئوٹ تھے لیکن اس کے بعد اننگ نہ سنبھل سکی۔کیویز نے بڑے طریقہ سے شکار کیا۔جونی بیئرسٹو 33 اور ڈیوڈ میلان جیسے نام 14 کرسکے۔ہیری بروک 25 اورمعین علی کا اسکور 11 ہی رہا۔

انگلینڈ کی ٹیم50  اوورز میں 9 وکٹ  پر 282   رنزبنسکی۔جوئے روٹ نے 77 اور کپتان جوس بٹلر نے 43 رنزبنائے۔نیوزی لینڈ کی جانب سے  میٹ ہنری  نے  48 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔ایک موقع پر 9 وکٹیں 252 پر پویلین لوٹ گئی تھیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *