| | | | | |

محمد حسنین ڈرائونی جگہ پر پہنچ گئے

 

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

 

محمد حسنین پھر ڈرائونی جگہ پر جانے کے لئے بے تاب،ایک بار پھر بگ بیش لیگ ڈرافٹ میں شامل ہوگئے ہیں۔

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے نئی فہرست جاری کی گئی ہے۔دنیا بھر سے 332 کھلاڑی رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔تازہ ترین انٹریز محمد حسنین اور راس ٹیلر کی ہے

 

بگ بیش،پاکستان کے 50 کے قریب کرکٹرز شامل،فیصلہ کیسے ہوگا

 

سڈنی تھنڈر کے لئے کھیلنے والے محمد حسنین کا بائولنگ ایکشن مشکوک رپورٹ اسی ایونٹ میں ہوا۔پیسر پی ایس ایل سمیت متعدد ایونٹس نہ کھیل سکے۔

پاکستان کے متعدد نام پہلے ہی جاری ہوچکے ،بگ بیش کے لئے پلیئرز کی ففٹی مکمل ہونے کو ہے۔
بگ بیش لیگ کا ڈرافٹ 28 اگست کوہوگا۔تمام فرنچائزز کل ملاکر 24 پلیئرز ہی لے سکیں گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *