| | | | |

محمد رضوان افسردہ،افغانیوں کے لئے کیا پیغام دیا

لندن،کرک اگین رپورٹ

محمد رضوان افسردہ،افغانیوں کے لئے کیا پیغام دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان انگلینڈ بیٹھ کر بھی افغانستان کے زلزلے اور اس سے ہونے والے جان نقصان کو محسوس کئے بغیر نہ رہ سکے۔انہوں نے تازہ بیان جاری کیا ہے۔

محمد رضوان نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ

افغانستان میں آنے والے زلزلے اور اس سے ہونے والے نقصان پر نہایت ہی دکھ ہوا ہے۔خوست اور پکتیکا میں رہنے والوں کے ساتھ ہی میرا دل ہے اور میری دعائیں ان کے لئے ہیں۔ہم سب کو اس مشکل وقت میں متحد رہنا چاہئے۔جتنا ہوسکے،ان کا ساتھ دینا چاہئے۔

خود کشی کی کوشش،کپتانی دبائو پر،پوزیشن بھی،اہم خبریں

افغانستان میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب آنے والے زلزلے کے نتیجہ میں ایک ہزار سے زائد افراد شہید ہوچکے ہیں۔ہزاروں زخمی ہیں۔زلزلے کے جھٹکے پاکستان کےا کثر علاقوں میں محسوس کئے گئے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *