| | |

معین علی کا اعزاز،کوئنز پلاٹینیم جوبلی ایوارڈ

لندن،کرک اگین رپورٹ

file photo,ICC

پاکستانی نژاد انگلش کرکٹر معین علی کا اعزاز،انہیں بہترین کرکٹ سروسز پر کوئنز پلاٹینیم جوبلی ایوارڈ کے لئے منتخب کرلیا گیا،تازہ ترین خبروں کے لئے کرک اگین ڈاٹ کام کا وزٹ کرتے رہیے۔
انگلینڈ میں یہ اعزاز بہترین کرکٹرزکو دیاجاتا ہے،اس میں اس سے قبل بھی متعدد پلیئرز یہ ایوارڈ لے چکے
ہیں۔حال ہی میں 34 سالہ اسپن آل رائونڈر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی بات کی تھی۔
معین علی انگلینڈ کے لئے 64 ٹیسٹ میچز کھیل چکے ہیں۔وائٹ بال کرکٹ کے لئے دستیاب ہوتے ہیں۔
انگلش کرکٹ حلقوں نے معین علی کی اس نامزدگی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *