ایک روزہ کرکٹ کا خاتمہ،معین علی نے قریب کنفرم کردیا
لندن،کرک اگین رپورٹ ایک روزہ کرکٹ کامستقبل دائو پر لگ گیا،انٹرنیشنل ریڈار سے اس کے خاتمہ کا وقت اب قریب آتا جارہا ہے،اس میں کوئی شبہ نہیں رہا کہ یہ ایک منظم پلان کے تح معاملہ آگے بڑھایا جائے گا۔حالیہ عرصہ میں بڑی آوازوں میں ایک اور آواز کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ انگلینڈ…