| | | |

میتھیوز 100 ویں میچ میں 50 سے پہلے آئوٹ

 

گال ،کرک اگین رپورٹ

 

میتھیوز 100 ویں میچ میں 50 سے پہلے آئوٹ۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہو گیا ہے ۔گال میں 100 واں ٹیسٹ کھیلنے والے اینجلیو میتھیوز سیٹ ہوکر بھی آئوٹ ہوگئے۔
انہیں نعمان علی نے 42 کے انفرادی اسکور پر شکار کیا ۔

سری لنکا کی 4 وکٹیں 197 اسکور پر گر گئی تھیں۔

اس سے قبل سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی جب بیٹنگ کرنے آئے تو پاکستانی کپتان بابر اعظم نے انہیں ویلم کیا۔مبارکباد دی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *