رضوان ٹیسٹ تاریخ میں پہلی بار خود سے کلین بولڈ،منیجرزوکوچز کے تبادلے
| | | |

رضوان ٹیسٹ تاریخ میں پہلی بار خود سے کلین بولڈ،منیجرزوکوچز کے تبادلے

گال،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کےخلاف دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز کا پہلا سیشن کیسا رہا،اس کے لئے قومی کیمپ میں اگر تھوڑا اطمینان ہوگا تو سری لنکن کیمپ کو جس طرح چندکامیابیاں ملی ہیں،اس پر انہیں بھی امید ہوگی کہ وہ کچھ کرسکتے ہیں۔ جمعرات کو اس میچ اور سیریز کا آخری روز ہے۔پاکستان…

بڑاہدف،پاکستان کی بڑی مدد،کل آخری روز سری لنکا سے بچنے کی امیدیں روشن
| | | | |

بڑاہدف،پاکستان کی بڑی مدد،کل آخری روز سری لنکا سے بچنے کی امیدیں روشن

گال،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کے لئے تھوڑی پریشانی اور پاکستانی کیمپ کے لئےاطمینان کی بات یہ ہےکہ گال ٹیسٹ ڈرا ہوسکتا ہے۔بدھ کو چوتھے روز کےکھیل میں  جہاں سری لنکنز کے لئے تالیاں بجتی رہی ہیں،وہاں خراب موسم نے پاکستان کی ایسی سپورٹ کی ،جب دن کے کھیل کے خاتمہ کی وسل بجی تو…

پاکستان کے لئےسری لنکا کا موزوں علاج، 508 رنزکا ہدف سیٹ
| | | |

پاکستان کے لئےسری لنکا کا موزوں علاج، 508 رنزکا ہدف سیٹ

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستانی بائولرز ناکام ہوگئے۔گال میں جاری سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز اسپنرز چلے نہ پیسرز۔سری لنکا کی لوئر مڈل آرڈر نے بھی زچ کرڈالا۔نتیجہ میں سری لنکا نے پاکستان کا وہ حل سوچا اور کیا ہے جو اس سے قبل کبھی کوئی کرہی نہیں سکا۔گزشتہ ٹیسٹ میں 342 رنزکا…

گال ٹیسٹ،کپتان بیک انجری کاشکار،اگر مگر سے مشروط
| | | |

گال ٹیسٹ،کپتان بیک انجری کاشکار،اگر مگر سے مشروط

گال،کرک اگین رپورٹ گال ٹیسٹ،کپتان بیک انجری کاشکار،اگر مگر سے مشروط۔سری لنکن کپتان ڈیموتھ کرونا رتنے ان فٹ ہوگئے ہیں۔گال میں جاری پاکستان،سری لنکا ٹیسٹ کے تیسرے روز اہم ترین موقع پر ڈیموتھ کرونا رتنے بیک انجری میں مبتلاہوگئے ہیں۔یہ پاکستان کے لئے بڑی مدد ہے،اہم ترین بیٹر اب اپنی پوزیشن پر کھیلنے نہیں آئے۔یوں…

پاکستان،سری لنکا ٹیسٹ،ممکنہ مواقع کیا
| | | | | |

پاکستان،سری لنکا ٹیسٹ،ممکنہ مواقع کیا

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دونوں روز دفاعی بلکہ خسارے کی پوزیشن میں رہی۔ابتدائی روز 6 وکٹ پر 315 اسکور بنوائے۔دوسرے روز سری لنکا کا ٹوٹل 378 اسکور تک کروایا۔پھر اپنی بیٹنگ لائن بکھرسی گئی۔191 رنزتک جاتے 7 کھلاڑی آئوٹ تھے۔دوسرا ٹیسٹ کھلنے والے آغا سلمان علی…

فل بنچ کے شور میں پاکستان کا فل بیٹنگ بینچ بکھر گیا،سری لنکا حاوی
| | | |

فل بنچ کے شور میں پاکستان کا فل بیٹنگ بینچ بکھر گیا،سری لنکا حاوی

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں ہر جانب فل بنچ اور فل بنچ کا شور تھا،اس میں پاکستان کا فل بیٹنگ بینچ بکھرگیا۔سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کا فل ٹاپ آرڈر ہتھیار پھینک گیا۔گزشتہ ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے آغاسلمان اور یاسر شاہ مخالف ٹیم کو جواب دے رہے تھے کہ آغا…

پاکستان کو بڑا نقصان،بابر اعظم بھی آئوٹ
| | |

پاکستان کو بڑا نقصان،بابر اعظم بھی آئوٹ

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا نقصان،بابر اعظم گئے۔سری لنکا نے بڑی وکٹ حاصل کرکے نفسیاتی برتری لے لی ہے۔گال میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز قومی ٹیم نے جب اننگ شروع کی تو اوپنر عبداللہ شفیق صفر پر بولڈ ہوئے۔گزشتہ میچ میں فتح گر سنچری اننگ کھیلنے…

دوسرا ٹیسٹ،سری لنکا 378 اسکور کرنے میں کامیاب
| | | | |

دوسرا ٹیسٹ،سری لنکا 378 اسکور کرنے میں کامیاب

گال،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانی بائولنگ لائن کی کچھ کمزوریوں نے گال ٹیسٹ میں گرین کیپس کی پوزیشن کو بہت حد تک کمزور کردیا ہے۔سری لنکا نے سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز کا پہلا سیشن ٹیل اینڈرزکے ساتھ اپنے نام کیا ہے،خاص کر آخری وکٹ پر بنائے گئے 35 رنز نے…

دوسرا ٹیسٹ،پہلا دن سری لنکا کے نام
| | | |

دوسرا ٹیسٹ،پہلا دن سری لنکا کے نام

گال،کرک اگین رپورٹ Twitter Image دوسرے ٹیسٹ کا پہلا دن سری لنکا کے نام۔پاکستانی بائولرز دن بھر کے کھیل میں میزبان ٹیم کی اننگ نہ لپیٹ سکے۔یوں اس میچ میں اب پاکستانی بیٹرز پر بھاری ذمہ داری ہوگی۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم سے کیچز ڈراپ ہوگئے۔انہوں نے 2 اہم کیچز چھوڑے،جس سے سری لنکا کو…

میتھیوز 100 ویں میچ میں 50 سے پہلے آئوٹ
| | | |

میتھیوز 100 ویں میچ میں 50 سے پہلے آئوٹ

  گال ،کرک اگین رپورٹ   میتھیوز 100 ویں میچ میں 50 سے پہلے آئوٹ۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہو گیا ہے ۔گال میں 100 واں ٹیسٹ کھیلنے والے اینجلیو میتھیوز سیٹ ہوکر بھی آئوٹ ہوگئے۔ انہیں نعمان علی نے 42 کے انفرادی اسکور پر شکار…

شان مسعود مسلسل 5 ویں ٹیسٹ میں بنچ پر،سلیکشن میں قومی کپتان رکاوٹ بنے
| | | |

شان مسعود مسلسل 5 ویں ٹیسٹ میں بنچ پر،سلیکشن میں قومی کپتان رکاوٹ بنے

  گال،کرک اگین رپورٹ شان مسعود مسلسل دوسری ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی بنچز تک محدود،یوں اسکواڈ کا حصہ بن کر پلیئنگ الیون میں جگہ نہ بنانے کا یہ 5 واں مسلسل ٹیسٹ میچ ہوگیا ہے۔سوشل میڈیا اور ٹوئٹرکا یہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔ کرک اگین نے تحقیق کی ہے اور ذمہ دار ذرائع نے…

آغا سلمان کے ہاتھوں ناقابل یقین آئوٹ،اسپنر وکٹ سے محروم قرار
| | |

آغا سلمان کے ہاتھوں ناقابل یقین آئوٹ،اسپنر وکٹ سے محروم قرار

گال،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کے خلاف دوعسرے ٹیسٹ کا پہلا سیشن سری لنکا کے نام چل رہا تھا کہ پاکستانی ٹیم نے آخری اوورز میں 2 وکٹیں اڑادی ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی میچ کے شروع ہوتے ہی شان مسعود ٹاپ ٹرینڈ بن گئے،اس لئےکہ پاکستانی ٹیم میں  انہیں شامل نہیں کیا گیا…