گال ٹیسٹ،کپتان بیک انجری کاشکار،اگر مگر سے مشروط
| | | |

گال ٹیسٹ،کپتان بیک انجری کاشکار،اگر مگر سے مشروط

گال،کرک اگین رپورٹ

گال ٹیسٹ،کپتان بیک انجری کاشکار،اگر مگر سے مشروط۔سری لنکن کپتان ڈیموتھ کرونا رتنے ان فٹ ہوگئے ہیں۔گال میں جاری پاکستان،سری لنکا ٹیسٹ کے تیسرے روز اہم ترین موقع پر ڈیموتھ کرونا رتنے بیک انجری میں مبتلاہوگئے ہیں۔یہ پاکستان کے لئے بڑی مدد ہے،اہم ترین بیٹر اب اپنی پوزیشن پر کھیلنے نہیں آئے۔یوں پاکستانی بائولرز کے پاس موقع ہے کہ وہ حریف پلیئرز کو آئوٹ کرکے اس کا فائدہ اٹھائیں۔

حسن علی پھر ناکام،پاکستان231 رنز پر ڈھیر، 147 کا خسارہ

سری لنکا کرکٹ بورڈ کے مطابق کرونارتنے کی انجری زیادہ سنجیدہ نہیں ہے لیکن ان کی تکلیف موجود ہے۔اگر ضرورت پڑی تو وہ بیٹنگ کریں گے۔

پاکستانی ٹیم 378 اسکورکے جواب میں صرف 231 پر آئوٹ ہوکر 147 رنزکے خسارے میں ہے۔سری لنکا کی دوسری اننگ کا آغاز بہتر ہے۔کھانے کے وقفہ تک اس نے بناکسی نقصان کے 22 اسکور بنالئے تھے۔برتری 169 رنزکی ہوگئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *