ایشیا کپ تاریخ،بھارت 1984 میں پہلا ایشین چیمپئن بن گیا
| | | | |

ایشیا کپ تاریخ،بھارت 1984 میں پہلا ایشین چیمپئن بن گیا

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ کی تاریخ کے حوالہ سے کرک اگین کی دوسری کوشش پیش خدمت ہے۔یہاں سے ہم ہر ایشیا کپ کے ایڈیشن کا الگ سے ذکر کری گے اور اس کے چیدہ چیدہ نکات بھی بیان کریں گے۔جیسا کہ گزشتہ روز ذکر کیا جاچکا ہے،پہلا ایشیا کپ 1984 میں شارجہ میں…

گال ٹیسٹ،کپتان بیک انجری کاشکار،اگر مگر سے مشروط
| | | |

گال ٹیسٹ،کپتان بیک انجری کاشکار،اگر مگر سے مشروط

گال،کرک اگین رپورٹ گال ٹیسٹ،کپتان بیک انجری کاشکار،اگر مگر سے مشروط۔سری لنکن کپتان ڈیموتھ کرونا رتنے ان فٹ ہوگئے ہیں۔گال میں جاری پاکستان،سری لنکا ٹیسٹ کے تیسرے روز اہم ترین موقع پر ڈیموتھ کرونا رتنے بیک انجری میں مبتلاہوگئے ہیں۔یہ پاکستان کے لئے بڑی مدد ہے،اہم ترین بیٹر اب اپنی پوزیشن پر کھیلنے نہیں آئے۔یوں…

عبد اللہ شفیق کی اننگ میں کتنی بائونڈریز،کیا آپ جاننا چاہیں گے
| | | | | | |

عبد اللہ شفیق کی اننگ میں کتنی بائونڈریز،کیا آپ جاننا چاہیں گے

  خصوصی تجزیہ،کرک اگین بلاشبہ پاکستان کی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ جیت میں اہم کردار عبداللہ شفیق کا ہے ۔160 رنز کی ناقابل شکست اننگ نے پاکستان کو ریکارڈ 342 رنز کے ہدف تک رسائی میں بھرپور مدد دی۔یہ عبداللہ شفیق ہی تھے کہ وہ چٹان کی طرح ڈٹے رہے اور پاکستان کو جتواگئے…

پاکستان سری لنکا میں 21 ویں سیریز،ٹیسٹ ریکارڈز،تمام مقابلوں کا جائزہ
| | | |

پاکستان سری لنکا میں 21 ویں سیریز،ٹیسٹ ریکارڈز،تمام مقابلوں کا جائزہ

عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ پاکستان اور سری لنکا کے مابین 2 میچزکی ٹیسٹ سیریز 16 جولائی سے شروع ہونے والی ہے۔آسٹریلیا کے خلاف سری لنکا کی حالیہ ٹیسٹ کامیابی اور سیریز ڈرا کرنے کے بعد پاکستان کو سوچنے پر مجبور کردیا ہے۔یہ وہی پیٹ کمز الیون ہے جس نے چند ماہ قبل پاکستان میں…

ورلڈ کرکٹ کا نیا ریکارڈ بن گیا،شان مسعود کے پاس بھی سنہری موقع
| | | |

ورلڈ کرکٹ کا نیا ریکارڈ بن گیا،شان مسعود کے پاس بھی سنہری موقع

لندن،کرک اگین رپورٹ ورلڈ کرکٹ کا نیا ریکارڈ بن گیا،شان مسعود کے پاس بھی سنہری موقع۔انگلش کائونٹی میں نیا ریکارڈ بن گیا۔سرے ٹیم نے بڑے ٹوٹل کا نیا ریکارڈ ایسے بنایا ہے کہ اننگ میں سرے سے کوئی سنچری نہیں ہے۔کینٹ کے خلاف 9 وکٹ پر671 اسکور بنائے گئے۔یہ اس اعتبار سے نیا ریکارڈ ہے…

لارڈز سے آذان،نماز،مزید اہم باتیں ظاہر،اہم ترین رد عمل ساتھ
| | | | |

لارڈز سے آذان،نماز،مزید اہم باتیں ظاہر،اہم ترین رد عمل ساتھ

لندن،کرک اگین رپورٹ ہوم آف کرکٹ میں افطار پارٹی کی تازہ ترین رپورٹنگ پر پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نےبھی رد عمل دیا ہے۔کہتے ہیں کہ جب ہم تنوع اورشمولیت کی بات کرتے ہیں تو کہنے سے زیادہ پریکٹیکل ہونا ضروری ہے۔ای سی بی نے یہ کرکے دکھادیا۔یہ ایک جامع ماحول بنایا گیا…

ہوم آف کرکٹ کی افطار پارٹی میں شریک مسلمان کرکٹر سامنے آگئیں،اہم انکشاف
| |

ہوم آف کرکٹ کی افطار پارٹی میں شریک مسلمان کرکٹر سامنے آگئیں،اہم انکشاف

لندن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ہوم آف کرکٹ کی افطار پارٹی میں شریک مسلمان کرکٹر سامنے آگئیں،اہم انکشاف۔ہوم آف کرکٹ میں مسلمان برادری کو دی جانے والی تاریخ کی پہلی افطار پارٹی کے حوالہ سے مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔یہ افطار پارٹی جمعرات کو دی گئی تھی،کرک اگین اس کی ابتدائی رپورٹ دے چکا ہے،اب…

آئی سی سی اجلاس،بھارت نے ایک اور ہاتھ مارلیا
| | | | | |

آئی سی سی اجلاس،بھارت نے ایک اور ہاتھ مارلیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ Getty,File Photo آئی سی سی اجلاس سے بھارت نے ایک فائدہ اٹھالیا،رمیز راجہ کی 4 ملکی کپ کی تجویز تو مسترد کی ہی گئی ہے لیکن ساتھ میں رمیز راجہ کے ہوتے ہوئے بھی بھارت نے بڑا ہاتھ مارلیا ہے،یہی نہیں بلکہ ایک اور تقرری بھی پالی ہے۔ رمیز راجہ کا 4…

بنگلہ دیشی بورڈ،کرکٹر اور سلیکٹر امپائرز پر برس پڑے،آئی سی سی سے مطالبہ
| | | | |

بنگلہ دیشی بورڈ،کرکٹر اور سلیکٹر امپائرز پر برس پڑے،آئی سی سی سے مطالبہ

ڈربن،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیشی بورڈ،کرکٹر اور سلیکٹر امپائرز پر برس پڑے،آئی سی سی سے مطالبہ۔بنگلہ دیش نے بھی امپائرز پر انگلیاں اٹھادی ہیں،ڈربن ٹیسٹ میں کھلاڑی تو کھلاڑی،بورڈ آفیشل اور سلیکٹر بھی کود پڑے ہیں۔دونوں ٹیموں کے مابین پہلا کرکٹ ٹیسٹ ڈربن میں جاری ہے،کھیل کے 4 روز مکمل ہوچکے ہیں،تاحال فیصلہ نہ ہوا۔…

پاکستان کے ناقابل یقین حالات میں  جیتنے پر غیر ممالک سے زبردست خراج تحسین
| | | | | |

پاکستان کے ناقابل یقین حالات میں جیتنے پر غیر ممالک سے زبردست خراج تحسین

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے ناقابل یقین حالات میں جیتنے پر غیر ممالک سے زبردست خراج تحسین۔پاکستان کی ناقابل یقین فتح پر اپنے تو اپنے،غیر ملکی بھی بول اٹھے،حیران رہ گئے۔ایسا رد عمل آیا ہے کہ پاکستانی عش عش کراٹھے۔سابق پاکستانی غیر ملکی ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا…