| | | | | | | | |

نیوزی لینڈ کا بمپر کرکٹ سیزن،دورہ پاکستان کنفرم

 

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی آفیشلی تصدیق کردی ہے۔2022-23 کے کرکٹ سیزن شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے اپنے ہوم سیزن کے دوران باکسنگ ڈے ٹیسٹ،نئے سال کی شروعات کے روایتی میچز سے دستبرداری اختیار کی ہے۔وجہ دورہ پاکستان ہے۔

نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ شیڈول آگیا،پاکستان شامل

اس سیزن میں 6ممالک نیوزی لینڈ کے خلاف اس کے ملک میں ہونگے۔پاکستان،بنگلہ دیش،انگلینڈ،سری لنکا ،بھارت اور بنگلہ دیش ویمنز ٹیمیں نیوزی لینڈ میں ہونگی۔

اہم بات انگلینڈ کے خلاف پنک بال ٹیسٹ اور بھارت سے محدود اوورز سیریز ہیں۔

اکتوبر میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے ساتھ 3 ملکی ٹی 20کپ ۔

اکتوبر،نومبر میں ٹی 20 ورلڈ کپ

نومبر،دسمبر میں بھارت کے خلاف ہوم سیریز میں محدود اوورز کے دونوں فارمیٹ

دسمبر اور جنوری

 

پاکستان اور بھارت کے دورے

فروری،مارچ

انگلینڈ سے 2 ٹیسٹ۔

فروری 16سے بے اوول میں پنک بال ٹیسٹ

دوسرا ٹیسٹ بھی فروری میں ہوگا۔

سری لنکا نیوزی لینڈ میں

فروری اور مارچ میں سری لنکا نیوزی لینڈ میں 2 ٹیسٹ اور دونوں محدود اوورز کی سیریز کھیلے گا۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *