| | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 الیون،ٹاپ فائیو میں کون سا پاکستانی شامل

 

دبئی،کرک اگین رپورٹ

 

دنیا کی ٹاپ بہترین ٹی 20 ورلڈ الیون کے انتخاب کے لئے رکی پونٹنگ نے 5 کھلاڑی منتخب کرلئے ہیں۔باقی کی قسط اگلے دنوں میں ہوگی۔

آئی سی سی ریویو کے لئے انہوں نے جن 5 پلیئرز کا اںتخاب کیا ہے،ان میں پاکستان کے ایک کھلاڑی شامل ہیں۔

رکی پونٹنگ کے مطابق ابتدائ 5 پلیئرز میں افغانستان کے راشد خان ،پاکستان کے بابر اعظم ،بھارت کے ہردک پانڈیا اور جسپریت بمراہ اور انگلینڈ کے جوس بٹلر شامل ہیں۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *