| | |

ویرات کوہلی آئوٹ،بھارت نے پہلے میچ سے نکال دیا،انگلینڈ کی بیٹنگ

لندن،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

ویرات کوہلی آئوٹ،بھارت نے پہلے میچ سے نکال دیا،انگلینڈ کی بیٹنگ۔بھارت اور انگلینڈ کی دھواں دھار ون ڈے سیریز کا آغاز ہورہا ہے۔پہلے میچ کے لئے دونوں ٹیمیں لندن کے تاریخی اوول کرکٹ گرائونڈ میں اترچکی ہیں۔

بھارت نےٹاس  نے جیتا ہے اور پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کرک اگین تجزیہ کے عین مطابق ویرات کوہلی میچ میں شریک نہیں ہیں۔ان کی جگہ سری یاس ایئر کو کھلایا گیا ہے۔

پہلے ایک روزہ میچ کے لئے انگلش ٹیم میں جیسن رائے،جونی بیئرسٹو،جوئے روٹ،بین سٹوکس،جوس بٹلر،لیام لونگسٹن،معین علی،اوورٹون،ریلی،کراس اور ٹوپلی شامل ہیں۔

اوول میں آج ایک روزہ کرکٹ کا بڑا شو،کوہلی کھیلیں گے یا نہیں

دونوں ممالک میں گزشتہ سال کا رہ جانے والا آخری ٹیسٹ انگلینڈ نے جیتا تھا۔سیریز 2-2 سے ڈرا کی۔3 میچزکی ٹی 20 سیریز بھارت کے حصے میں آئی۔اس نے 1-2 سے ٹرافی اپنے نام کی تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *