| |

ویرات کوہلی ایشیا کپ چھوڑ کر قطر کیوں جاپہنچے

دبئی،دوحا:کرک اگین رپورٹ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی جمعہ کے روز دبئی نہیں تھے۔مسلسل 2 روز اپنی ٹیم کت ساتھ پاکستانی کھلاڑیوں سے ملنے والے ویرات کوہلی کے بارے میں کرکٹ فینز آج مزید کسی نئی فوٹیج کے منتظر تھے۔فوٹیج ضرور آئیں لیکن دبئی سے نہیں بلکہ قطر سے۔

ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ نے قطر میں مصروف دن گزارا۔کرکٹ کا عکس بھی پیش کیا،متعدد مقامات کا دورہ کیا۔سابق کپتان نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ

ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی تعریفیں،دونوں کا یکساں عمل

قطر میں عظیم دن۔ایک ایسا دن گزارا،جس نے  کچھ لاجواب مقابلوں اور کچھ شاندار گفتگو کو ایسا بے نقاب کیا ہے کہ چام بڑھ گیا ہے۔یہ سب اتنا کچھ ہے کہ واپسی ہوگی۔قطر کا دورہ پھر ہوگا،پھر کچھ کھوج لگانے کو من چاہے گا۔

بھارتی ٹیم کا پہلا میچ پاکستان کے خلاف اتوار کو ہے اور بھارتی ٹیم ہفتہ کو بھرپورٹریننگ کرے گی،اس میں کوہلی بھی شریک ہونگے۔پہلا میچ کل سری لنکا اور افغانستان کھیلیں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *