| | |

ویرات کوہلی ایک اور سیریز سے آئوٹ

 

نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ

ویرات کوہلی ایک اور سیریز سے باہر ،کپتان بھی آئوٹ
بھارتی بورڈ نے دورہ زمبابوے کے لئے اپنی ٹیم فائنل کردی ہے۔

راہول تریپاتھی ایک روزہ میچ کی کیپ لیں گے ۔بھارتی ٹیم 6 برس بعد زمبابوے کے خلاف اس کے ملک میں کھیلے گی۔

کپتان روہت شرما اور سابق کپتان ویرات کوہلی کو آرام دیا گیا ہے۔شیکھر دھون کپتان ہونگے۔
آئوٹ آف فارم کوہلی دورہ ویسٹ انڈیز سے بھی باہر تھے۔

دیپک چاہر اور واشنگٹن سندر اسکواڈ کا حصہ ہونگے۔
بھارتی ٹیم زمبابوے میں 3 ون ڈے میچز 18 اگست ،20 اور 22 اگست کو کھیلے گی۔سیریز آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *