| | | |

ویرات کوہلی نے پھر بابر اعظم کو کیا جواب دیا

 

لندن،کرک اگین رپورٹ

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کی تسلی کا جواب دے دیا۔

آئوٹ آف فارم بیٹر نے بابر اعظم کو کہا ہے کہ

چمکتے رہو،آگے بڑھتے رہو۔

مجھے سپورٹ  کرنے کا بہت شکریہ

پاکستانی کپتان نے ویرات کوہلی کی مسلسل ناکامی پر انہیں تسلی دیتے کہا تھا کہ

بابر اعظم ویرات کوہلی کے ساتھ کھڑے ہوگئے

آپ ایک سپر اسٹار ہو،ڈٹے رہو،براوقت گزر ہی جائے گا۔

کوہلی ہر قسم کی کرکٹ کے فلاپ سپر اسٹار بن چکے ہیں۔ہر جانب سے ناکامیاں ہیں۔

سوشل میڈیا پر انہوں نے پاکستانی کپتان کا شکریہ ادا کرکے جوابی خیر سگالی جذبہ کا مظاہرہ کیا ہے۔

 

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *