| | | | | | | | | |

ویمنز ورلڈ کپ،بڑا اپ سیٹ،دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو مسلسل تیسری شکست،امام بھی گئے

ترنگا،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بڑے اپ سیٹ کا سلسلہ جاری،جنوبی افریقا نے مسلسل تیسری جیت اپنے نام کرلی،دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی شکستوں کی ہیٹ ٹرک بھی مکمل ہوگئی ہے۔

ناکام ٹیم پہلے کھیل کر9 وکٹ پر 235 اسکور کرسکی۔جنوبی افریقا نے ہدف4 بالیں قبل 7وکٹ پر پورا کرلیا۔

اس سے قبل پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش سے ہاری تھی،اس طرح پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان اور انگلینڈ ایسی ٹیمیں رہ گئی ہیں جو پوائنٹس کا کھاتہ نہیں کھول سکی ہیں۔

ادھر کراچی ٹیسٹ  میں پاکستان کے دوسرے اوپنرامام الحق بھی آئوٹ ہوگئے ہیں،،انہیں لیتھن لائن نے کمنز کے ہاتھوں کیچ کروایا،اس سےقبل عبداللہ شفیق 13 کرکے رن آئوٹ ہوئے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *