| |

ٹیسٹ کرکٹر تیز رفتاری پر گرفتار ہوگیا

کرک اگین رپورٹ

کرکٹر تیز رفتار کارچلانے اور تکر مارنے پر گرفتار ہوگیا،اگلے روز ضمانت پر رہائی ملی۔واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پیش آیا۔بھارتی ٹیسٹ کرکٹر وبود کامبلے نے تیزرفتاری پر اپنی گاڑی رہائشی کالونی میں ٹھوک ماری،پھر کیاتھا،اس کے بعد انہوں نے سکیورٹی آفیسر اور ہمسایوں سے لڑائی کردی۔نتیجہ میں گرفتاری بھی عمل میں آئی۔آج انہیں ضمانت پر رہائی ملی ہے۔کامبلے پر متعدد چارجز کے تحت ایف آئی آر کٹی ہے۔

پی ایس ایل 7 ایوارڈز کون کہاں سے لے اڑا،ناکامی پر رضوان کیا بولے،مکمل تفصیلات

ٹیسٹ کرکٹرنے اپنی رہائشی کالونی کا کیٹ بھی اڑادیا ہے۔دوسری جانب بھارتی کرکٹ بورڈ نے کچھ بھی رد عمل دینے سے گریز گیا ہے۔

گزشتہ عرصے میں ایک اور سابق کرکٹر کے ساتھ بھی یہ واقعہ پیش آیا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *