| | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 اور ون ڈے رینکنگز پھراپ ڈیٹ،کون پھسلا،کون بچا

 

دبئی،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی ون ڈے اور ٹی 20 رینکنگ میں پھر تبدیلی ہوگئ ہے۔پاکستانی ٹیم ٹی 20 فارمیٹ میں اپنی تیسری پوزیشن بچانے میں کامیاب رہی ہے۔

ادھر بھارتی ٹیم کی پہلی پوزیشن محفوظ رہی۔
جنوبی افریقہ کی ٹیم اگر بھارت میں 5 میچز کی ٹی 20 سیریز جیت جاتی تو پاکستان کی جگہ آسکتی تھی۔شکست پر بھارت اپنی اول پوزیشن سے ہاتھ دھو بیٹھتا۔
میچ بارش کی نذر ہونے سے ہر ایک بچ گیا

بھارت پہلے،انگلینڈ دوسرے اور پاکستان تیسرے جب کہ جنوبی افریقا 5ویں نمبر پر ہے۔

ادھر ایک روزہ درجہ بندی میں آسٹریلیا کی ایک درجہ اور تنزلی ہوگئی ہے۔

سری لنکا سے تیسرے ایک روزہ میچ کی ناکامی نے اسے چوتھے نمبر پر دھکیلا ہے۔اب بھارت اس کی جگہ تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔پاکستان کا تیسرا نمبر ہے۔نیوزی لینڈ پہلے اور انگلینڈ دوسرے نمبر پر ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *