| | |

ٹی 20 جھٹکا،بنگلہ دیش زمبابوے سے ہارگیا

 

ہرارے ،کرک اگین رپورٹ

Image by Getty images

کپتان بدلا گیا ،ساتھ میں بنگلہ دیشی ٹیم کو اپنے سے کمزور ٹیم سے شکست ہوگئی۔

دورہ زمبابوے میں بنگلہ دیش پہلا ٹی 20 میچ ہارگیا ہے۔ہرارے میں میزبان ٹیم نے 3 وکٹ پر 205 رنز بنائے ۔یہ اس کا ہرارے میں بڑا اسکور بھی ہے۔

ویسلے مدھویر نے 67 اور سکندر رضا نے 65 رنز کئے۔سکندر رضا نے تو یہ کمال دکھائی کہ یہ اسکور 26 بالز پر کردیئے۔4 چھکے اور 7 چوکے لگائے۔

مستفیض الرحمن کو 2 وکٹ 50 رنز کے عوض ملے۔
بنگلہ دیش ٹیم جواب میں 6 وکٹ پر 188 رنز کرپائی ۔کپتان 42 اور نجم الحسن 37 تک پہنچ پائے۔لکی جنگوے 34 رنز کے عوض 2 وکٹ لینے میں کامیاب رہے۔

دیگر بائولرز کے ساتھ سکندر رضا کو ایک وکٹ ملی ۔آل رائونڈ پرفارمنس پر وہ پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔

 

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *