| | | | |

پاکستانی کھلاڑیوں کی آدھی رات کو کراچی میں رپورٹ

کراچی،کرک اگین رپورٹ

انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز، قومی اسکواڈ نے کراچی میں رپورٹ کردی  ہے۔کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف نے کچھ دیر قبل ٹیم ہوٹل میں رپورٹ کی ہے۔وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور  اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ شاہد اسلم 17 ستمبر کو کراچی میں رپورٹ کریں گے۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کاپاکستان میں پہلا ٹریننگ کیمپ،نیشنل اسٹیڈیم کےلئے ریمارکس

قومی اسکواڈ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ کرے گا۔ٹریننگ سیشن سے قبل بیٹر شان مسعود اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کریں گے۔پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ 20 ستمبر کو کھیلا جائے گا

انگلش ٹیم جمعہ سے پریکٹس کا آغاز کرچکی ہے،متعدد پاکستانی پلیئرز جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کراچی پہنچے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *