| | | | |

پاکستان سے قبل کیویز نیدر لینڈ دورے پر

 

کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان کے خلاف ایک روزہ میچز سے قبل نیدر لینڈ کو ایک اور بڑی ٹیم سے پریکٹس کا موقع ملے گا ۔

یوں ڈچ کرکٹ ٹیم کو گرین کیپس کے خلاف اپنی تیسری جانچنے کا ایک موقع ہوگا۔

پاکستان کے نیدر لینڈ لینڈ کرنے سے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم وہاں 2 میچز کھیل کر وطن واپسی اختیار کرلے گی۔

نیدرلینڈ دورےسے شاہین آفریدی باہر،خوش قسمت متبادل کون،شیڈول
کیوی ٹیم 2 ٹی 20 میچز کے لئے ہالینڈ کا دورہ کرے گی ۔
یہ میچز 4 اور 5 اگست کو شیڈول ہیں۔اس کے بعد

 پاکستان کی ٹیم 16 اگست کو پہلا ون ڈے میچ کھیلے گی۔18 اور 21 اگست کو باقی 2 میچز شیڈول ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *