| | | | | |

پاکستان نے 2 نئے پتے شو کردیئے،ڈیبیو ون ڈے

 

لاہور،کرک اگین رپورٹ

شاہین آفریدی کو آج کے میچ سے آرام دیا گیا ہے۔

 

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ کے لئے پاکستان نے 2 کرکٹرز کو ڈیبیو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

لیگ اسپنر زاہد محمود کے ساتھ وسیم جونیئر کو کھلایا جائے گا۔

پاکستان نے 2 نئے پتے شو کردیئے،ڈیبیو ون ڈے

پہلے ون ڈے میچ سے قبل آسٹریلین کرکٹ ٹیم پر کووڈ کا حملہ،2 پلیئرز1 ممبر آئوٹ

پاکستان اور آسٹریلیا ٹیموں کا ٹاس اڑھائی بجے ہوگا۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *