| | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کو جھٹکا،حارث رئوف کا ٹیسٹ مثبت،نیا پلیئر کون سا سلیکٹ

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ 

File Photo,Screengrab: @pslt20

پاکستان کرکٹ ٹیم کو جھٹکا،حارث رئوف کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔پی سی بی نے تصدیق کردی ہے۔اسطرح پنڈی ٹیسٹ میں ان کی شرکت پر سوالیہ نشان لگے ہیں۔پی سی بی ان کےحوالہ سے جلد ہی پریس ریلیز جاری کرے گا۔

سوشل میڈیا دھمکیوں پر سٹیون سمتھ کا رد عمل آگیا،پاکستان کے بارے میں اہم باتیں

پاکستانی ٹیم کے لئے فٹنس مسائل بڑھتے جارہے ہیں،حسن علی اور فہیم اشرف پہلے ہی اس سے باہر ہوگئے ہیں۔خیال یہی ہے کہ پاکستان اب محمد عباس کے ساتھ ٹیسٹ میں اترے گا،اس لئے کہ تجربہ کار کھلاڑی کا ہونا ضروری ہے۔دوسری جانب نسیم شاہ بھی امیدوار ہونگے۔

سلیکٹرز نسیم شاہ پر شاید ہی ٹرسٹ کریں۔

جیسے ہی  س بی متبادل یا حتمی پلیئر کا انتخاب کرے گا،یہاں اپ ڈیٹ کردیا جائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *