| | | |

پاکستان24 اوورز میں 85 رنزمیں 8 وکٹ کھوکر ہارگیا،ٹیسٹ سیریز ڈرا

گال،کرک اگین رپورٹ

سری لنکا نے پاکستان  کو  246 رنز سے ہراکر  2 میچز کی ٹیسٹ سیریز برابر کردی ہے۔یوں پاکستان کے لئے ایک بڑا نقصان ہوا ہے۔508 اسکور کے بڑے ہدف کے تعاقب میں پوری ٹیم  رنز پر ڈھیر ہوگئی۔اہم بات یہ تھی کہ بابر اعظم کھانے کے وقفہ کے بعد اپنی 23 ٹیسٹ ہاف سنچری کرکے 81 اسکور پر گئے۔ان کے علاوہ امام الحق نے49 اور محمد رضوان نے 37 جب کہ یاسر شاہ نے 27 رنزبنائے۔

سری لنکا کی جانب سے پربتھ جے سوریا باکمال رہے ،انہوں نے  117رنز کے عوض 5  وکٹیں حاصل کیں۔ دوسرے اسپنر رمیش مینڈس نے  4 آئوٹ کئے۔

پاکستان کے ساتھ کیا ہوا۔اس نے اپنی 8 وکٹیں صرف 24 اوورز میں  85 رنزکے اندر دے دیں،یہ ایک مایوس کن بات تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *