بابر اعظم،آئی سی سی کی نئی بحث،جے وردھنے کا دبنگ موقف
| | | | | | |

بابر اعظم،آئی سی سی کی نئی بحث،جے وردھنے کا دبنگ موقف

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے بابر اعظم کو لے کر نئی مگر دلچسپ بحث چھیڑدی،پلیئرزرینکنگ کےساتھ ٹیسٹ چیمپئن شپ بھی کور کی ہے۔ سری لنکا کے سابق کپتان جے وردھنے کو یقین ہے کہ بابر اعظم جلد ہی آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہونگے،جوئے روٹ نیچے جاچکے ہونگے۔گزشتہ…

لارڈز میں پاک،بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ممکن،چانسز باقی
| | | | | | | | | | | |

لارڈز میں پاک،بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ممکن،چانسز باقی

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ سری لنکا کےخلاف دورے ٹیسٹ سے قبل ہی واضح کردیا تھا کہ پاکستان میچ ہارنے کی صورت  میں آئی  سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ  پوائنٹس ٹیبل پر 5 ویں نمبر پر چلاجائے گا۔نتیجہ میں ایسا ہی ہوا۔اب سوال یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال لارڈز میں ورلڈ…

پاکستان24 اوورز میں 85 رنزمیں 8 وکٹ کھوکر ہارگیا،ٹیسٹ سیریز ڈرا
| | | |

پاکستان24 اوورز میں 85 رنزمیں 8 وکٹ کھوکر ہارگیا،ٹیسٹ سیریز ڈرا

گال،کرک اگین رپورٹ سری لنکا نے پاکستان  کو  246 رنز سے ہراکر  2 میچز کی ٹیسٹ سیریز برابر کردی ہے۔یوں پاکستان کے لئے ایک بڑا نقصان ہوا ہے۔508 اسکور کے بڑے ہدف کے تعاقب میں پوری ٹیم  رنز پر ڈھیر ہوگئی۔اہم بات یہ تھی کہ بابر اعظم کھانے کے وقفہ کے بعد اپنی 23 ٹیسٹ…

پاکستان،سری لنکا سیریز کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل،آئی سی سی رینکنگ
| | | | | | | | | | | | | |

پاکستان،سری لنکا سیریز کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل،آئی سی سی رینکنگ

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ پاکستان اور سری لنکا آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی اہم سیریز کھیل رہے ہیں۔سری لنکا اس وقت ٹیبل پر تیسرے اور پاکستان چوتھے نمبر پر ہے،اس سیریز کی اہمیت اس لئے زیادہ ہے کہ آگے وقت کم ہے،اس  کی فاتح ٹیم کے فائنل میں جانے کے امکانات…

گال کے انوکھے ٹیسٹ ریکارڈز،پاکستان کے تمام 5 میچز،مکمل احوال
| | | | | |

گال کے انوکھے ٹیسٹ ریکارڈز،پاکستان کے تمام 5 میچز،مکمل احوال

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ گال کے انوکھے ٹیسٹ ریکارڈز،پاکستان کے تمام 5 میچز،مکمل احوال۔گال یا گالے کو اسپنرز کی جنت کہا جاتا ہے۔سری لنکا نے جب کسی کا شکار کرنا ہو تو اسے یہاں گھیرا جاتا ہے۔حال ہی میں اس نے آسٹریلیا کے خلاف دونوں ٹیسٹ میچز یہاں کھیلے۔یہ الگ بات ہے کہ سیریز…

ناک میں دم،کل سے پھر پہلا ٹیسٹ،انگلینڈ کیویز سے پریشان
| | | | |

ناک میں دم،کل سے پھر پہلا ٹیسٹ،انگلینڈ کیویز سے پریشان

  لندن،کرک اگین رپورٹ کیا کوئی مقابلہ ہے؟ ناک میں دم،کل سے پھر پہلا ٹیسٹ،انگلینڈ کیویز سے پریشان۔ 107ٹیسٹ میچز میں سے گنتی کے 12 یعنی ایک درجن ٹیسٹ کیویز ہی جیت سکے۔48 میں انگلینڈ کامیاب ہوا۔47 میچز ڈرا تھے۔معاملہ 1930 سے 2021 کا ہے۔ایک صدی مکمل ہونے کے قریب ہے۔ایسے میں نیوزی لینڈ کے…

باوقار مقابلہ سے عزت میں اضافہ،کپتان کا ایک اور موقف درست،پاک آسٹریلین کھلاڑی ہوٹل میں گھل مل گئے
| | | | | | | |

باوقار مقابلہ سے عزت میں اضافہ،کپتان کا ایک اور موقف درست،پاک آسٹریلین کھلاڑی ہوٹل میں گھل مل گئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ باوقار مقابلہ سے عزت میں اضافہ،کپتان کا ایک اور موقف درست،پاک آسٹریلین کھلاڑی ہوٹل میں گھل مل گئے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں چند لمحات قبل تک جنگ کا سماں تھا۔پاکستان اور آسٹریلیا سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں لڑرہے تھے۔بابر اعظم الیون میچ بچانے،پیٹ کمنز سائیڈ میچ جیتنے کے لئے کوشاں تھی،میچ کا ایک…