| | | | | | |

بابر اعظم،آئی سی سی کی نئی بحث،جے وردھنے کا دبنگ موقف

دبئی،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی نے بابر اعظم کو لے کر نئی مگر دلچسپ بحث چھیڑدی،پلیئرزرینکنگ کےساتھ ٹیسٹ چیمپئن شپ بھی کور کی ہے۔

سری لنکا کے سابق کپتان جے وردھنے کو یقین ہے کہ بابر اعظم جلد ہی آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہونگے،جوئے روٹ نیچے جاچکے ہونگے۔گزشتہ ایک عرصہ سے روٹ کی پوزیشن ہے،سال 2021 کے بہترین کھلاڑی بھی قرار پائے ہیں۔جے وردھنے کو یقین ہے کہ بابر اعظم کسی بھی وقت تینوں فارمیٹس میں پہلی پوزیشن پر فائز ہوجائیں گے۔

بلیک اینڈ وائٹ،کیوی کپتان کے ساتھ نسل پرستی کا انکشاف،توہم پرستی ساتھ

اب تک ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں جوئے روٹ1744 رنزبناکر پہلے،جونی بیئرسٹو 1218 رنزکے ساتھ دوسرے،بابر اعظم 953 رنزکے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔عثمان خواجہ کے 888 اور لتن داس کے 883 رنز ہیں۔

آئی سی سی ریویو میں دونوں باتوں کا جائزہ لیا گیا ہے،ساتھ میں جے وردھنے نے خیال ظاہر کیا ہے کہ مستقبل کے نمبرون بیٹر بابر اعظم ہی ہونگے۔پاکستان کے پاس میچز کم ہوتے ہیں،انگلینڈ قریب اس کے ڈبل میچز کھیلتا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *