آئی سی سی ورلڈٹیسٹ الیون میں 2 پاکستانی شامل
| | | | | | | | |

آئی سی سی ورلڈٹیسٹ الیون میں 2 پاکستانی شامل

لندن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کی تازہ تریں ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق موجودہ ورلڈ ٹیسٹ الیون میں 2 پاکستانی کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ وژڈن نے موجودہ ٹیسٹ رینکنگ کی مدد سے موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ الیون کا انتخاب کیا ہے،اس میں پاکستانی کپتان بابر اعظم اور…

بابر اعظم،آئی سی سی کی نئی بحث،جے وردھنے کا دبنگ موقف
| | | | | | |

بابر اعظم،آئی سی سی کی نئی بحث،جے وردھنے کا دبنگ موقف

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے بابر اعظم کو لے کر نئی مگر دلچسپ بحث چھیڑدی،پلیئرزرینکنگ کےساتھ ٹیسٹ چیمپئن شپ بھی کور کی ہے۔ سری لنکا کے سابق کپتان جے وردھنے کو یقین ہے کہ بابر اعظم جلد ہی آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہونگے،جوئے روٹ نیچے جاچکے ہونگے۔گزشتہ…

ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ ،بابر اعظم دنیا کے واحد پلیئر بن گئے
| | | | | |

ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ ،بابر اعظم دنیا کے واحد پلیئر بن گئے

  دبئی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم نے سٹیون سمتھ کو پیچھے چھوڑڈالا۔ایک اور اعزاز جو کسی کے پاس نہیں ہے۔   آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی عالمی رینکنگ جاری کردی ہے۔ پاکستان کے کپتان بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی اور عبداللہ شفیق کی عالمی رینکنگ میں ترقی ہوئی ہے۔ بیٹرز کی رینکنگ میں…

ایشیا کپ کی نئی اپ ڈیٹ،پاکستان ٹیسٹ میچز بڑھانےپرکوشاں، ،بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ نیوز
| | | | | | | | |

ایشیا کپ کی نئی اپ ڈیٹ،پاکستان ٹیسٹ میچز بڑھانےپرکوشاں، ،بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ نیوز

کولمبو،دبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کی نئی اپ ڈیٹ،پاکستان ٹیسٹ میچز بڑھانےپرکوشاں، ،بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ نیوز۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کو متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا ہے،گزشتہ روزز کرک اگین نے رپورٹ کیا تھا کہ تیسرے ملک سے روابط ہوگئے ہیں،اب تازہ ترین اطلاع یہ ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل نے باظابطہ اس…

ٹیسٹ رینکنگ،ویرات کوہلی باہر،شاہین اور بابر کی یکساں اڑان
| | | | | | |

ٹیسٹ رینکنگ،ویرات کوہلی باہر،شاہین اور بابر کی یکساں اڑان

  دبئی،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے ٹاپ 10بیٹرز سے باہر ہوگئے ہیں۔ ایج باسٹن ٹیسٹ میں 11 اور 20 کی اننگز نے ان کو 3 درجہ نیچے کردیا۔وہ اب 13 ویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔ سابق انگلش کپتان جوئے روٹ کیریئر کی بہترین بلندی پر ہیں۔923 ریٹنگ…

نامور بھارتی کھلاڑی کا بابر اعظم کے بارے میں ناقابل یقین دعویٰ
| | | | | | |

نامور بھارتی کھلاڑی کا بابر اعظم کے بارے میں ناقابل یقین دعویٰ

دبئی،کرک اگین رپورٹ نامور بھارتی کھلاڑی کا بابر اعظم کے بارے میں ناقابل یقین دعویٰ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے بارے میں بھارتی اسٹار کرکٹر دینش کارتھک کی بڑی پیش گوئی،سب کو حیران کردیا۔عام طور پر بھارتی کھلاڑی اپنی عوام کے ڈر سے پاکستان اور اس کے پلیئرز کے متعلق صاف گوئی سے…