| | | | |

پیٹ کمنز کا پہلا رد عمل،شنیرا اکرم کی خوشی،فہیم اشرف کی غمی

 

اسلام آباد،میلبورن ،کرک اگین رپورٹ

پیٹ کمنز کا پہلا رد عمل،شنیرا اکرم کی خوشی،فہیم اشرف کی غمی۔

آسٹریلیا کے پاکستان آنے کے بعد کرکٹ کے رنگ بدل گئے ہیں۔کھلاڑیوں کے پہلے کووڈ ٹیسٹ ہوگئے۔دوسرے ٹیسٹ منگل کو ہونگے۔منگل شام سے مہمان ٹیم کی پریکٹس شروعات ہونگی ۔

پاکستان آتے ہی میزبان ٹیم کے فہیم اشرف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں ۔

ادھر پیٹ کمنز نے پاکستان آنے کے بعد اپنا پہلا تاثر یہی دیا ہے کہ وہ بہت خوش ہیں۔

آسٹریلیا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق کمنز نے ہوٹل پہنچنے تک اور وہاں کچھ دیر قیام کے بعد اپنے ملک میں جو پہلا رد عمل ظاہر کیا ہے۔وہ اطمینان بخش ہے ۔سکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے ۔

مہمان ٹیم اتوار کی صبح اسلام آباد اتری۔سٹیون سمتھ نے سب سے پہلے اپنی تصاویر شیئر کیں۔ساتھ میں خوشی کا بھی اظہار کیا۔

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم  نے بھی رد عمل دیا ہے۔وہ چونکہ آسٹریلیا کی ہیں۔انہوں نے اپنی ٹیم کے اسلام آباد اترنے پر کہا ہے کہ

ویلڈن آسٹریلیا۔بہت شکریہ۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *