| | | | |

پی ایس ایل 7،اسلام آباد ٹاس جیت گیا،جیت کتنی ضروری

 

لاہور ۔کرک اگین

پی ایس ایل 7 کے سیکنڈ لاسٹ لیگ میچ کا ٹاس اسلام آباد نے جیت لیا ہے۔

اس طرح یو نائیٹڈ ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔
پی ایس ایل 7 میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میچ اب زیادہ اہمیت کا حامل نہیں ہے۔
فائنل 4 کی لائن اپ پہلے ہی مکمل ہے ۔

اسلام آباد اگر یہ میچ ہارگیا تو ملتان 9 فتوحات کا ریکارڈ قائم کرے گا۔

کوئٹہ ٹیم کراچی کنگز کو ہرانے کے بعد بھی نیٹ رن ریٹ کمی  کی وجہ سے قریب رہ گئی ہے۔

اسلام آباد ٹیم کو جیت کی ضرورت زیادہ ہے۔کراچی پہلے ہی 9 میچز کی شکست کا بد ترین ریکارڈبناچکی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *