| | | | |

پی ایس ایل 7،بابر کا پہلا ٹاس،اب اولین فتح کی تلاش

 

کراچی۔کرک اگین

pcb Image

پی ایس ایل 7 میں ایک اور کائونٹر شو شروع ہونے والا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز مدمقابل ہوچکی ہیں ۔

ٹاس کا سکہ کراچی  کے حق میں گرا ہے ۔کپتان بابر اعظم نے پہلے فیلڈنگ کا اعلان کردیا ہے۔

یہ میچ جہاں کراچی کنگز کے لئے اہمیت کا حامل ہے ۔وہاں زلمی کے لئے بھی ہے۔اگر کنگز نے شکستوں سے پیچھا نہ چھڑوایا تو یہ اس کی چوتھی مسلسل ناکامی ہوگی۔ جیت کی صورت میں پشاور زلمی کے لئے سائرن بجیں گے۔
اس کی وجہ یہ ہوگی کہ دونوں ٹیموں کا چوتھا میچ ہوگا۔کنگز جیتے تو زلمی کے برابر ہوائیں گے یا یوں کہہ لیں کہ ایک ہی صف میں ایک جیسے امیدوار بن جائیں گے۔4 میچز کے بعد دونوں کے 2،2 پوائنٹس ہونگے۔اس صورت میں دونوں ٹیموں کی امیدیں تروتازہ رہیں گی۔

کراچی اس ایونٹ میں پہلا ٹاس جیتے ہیں اور پہلی روٹین کے مطابق پہلے بال کریں گے۔این کوبین ڈیبیو کریں گے۔محمد نبی شریک ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *