| | | | |

ڈیوڈ وارنر کس کا مذاق اڑارہے،شاہین بھی اپنی شرٹ کسی کو دے رہے

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پاکستان ہارگیا۔آسٹریلیا کا جیتنے کے بعد قومی کھلاڑیوں کے ساتھ مذاق،اب یہ الگ بات ہے کہ یہ اسٹائل طنزیہ تھا یا مذاق کرنے والا یا اڑانے والا۔

سوشل میڈیا ٹوئٹر پر ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستانی آسٹریلیا کے کھلاڑی قذافی اسٹیڈیم کے ڈریسنگ روم کی بالکونی میں موجود ہیں۔ڈیوڈ وارنر پاکستانی کھلاڑی کی کسی بات کے جواب میں کھڑے ہوتے ہیں اور شاٹ کھیلنے کے مختلف انداز تیزی کے ساتھ اپناتے ہیں۔ویڈیو میں واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ قومی کھلاڑیوں کے چہروں پر شرمندگی نمایاں تھی۔

مین آف دی سیریز،میچ کون،تمام پلیئرز کی مجموعی پرفارمنس کا پوسٹ مارٹم

ایک اور تصویر بھی گردش کررہی ہے جس میں شاہین آفریدی دنیا کے نمبر ون بیٹر کو اپنی دستخط شدہ شرٹ پیش کررہے ہیں۔کرکٹ فینز نے یہ اسٹائل  پسند کیا ہے۔

پاکستان لاہور ٹیسٹ ہارگیا،آسٹریلیا کی تاریخی جیت،کرک اگین پیش گوئی سچ،ٹیبل پوزیشن

سوشل میڈیا پر پاکستان کی شکست کا مذاق اڑایا جارہا ہے۔سینئر تجزیہ نگار اور مبصرین سمیت ،سابق کرکٹرز نے ٹیم سلیکشن،پی سی بی کی پالیسی پچز،اپروچ،پلاننگ اور ٹیم سلیکشن کو ہدف تنقید بنایا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *