کائونٹی کرکٹ،حسنین او عباس کیسے چمکے
| | | |

کائونٹی کرکٹ،حسنین او عباس کیسے چمکے

سائوتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ

کائونٹی کرکٹ،حسنین او عباس کیسے چمکے۔انگلش کاوئنٹی میں پاکستانی پیسرز محمد عباس اور محمد حسینین کی پرفارمنس کا کھلا چرچا،دونوں نے اچھی کارکردگی دکھائی۔شان مسعود کے بغیر ان کی کائونٹی زمین بوس ہوئی۔

ووسٹر میں ڈربی شائر ٹیم ووسٹر شائر کے خلاف صرف 130 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔ڈیلن پنگٹن نے اگر چہ سب سے زیادہ 4 وکٹیں لیں،ان کے ساتھ پاکستانی پیسر محمد حسنین بھی ڈیبیو میچ کھیل رہے تھے،انہوں نے 35 رنزدے کر 2 وکٹیں لیں۔

راولپنڈی ایکسپریس،شعیب اختر کی فلم تیار،پردہ اٹھادیا

سائوتھمپٹن میں یارک شائر ٹیم پہلے دن کے خاتمہ پر 158 اسکور پر 8 وکٹ کھوچکی تھی۔کیل ایبٹ نے 36 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔پاکستانی پیسر محمد عباس نے 14 اوورز میں 25 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *