راولپنڈی ایکسپریس،شعیب اختر کی فلم تیار،پردہ اٹھادیا
| | | |

راولپنڈی ایکسپریس،شعیب اختر کی فلم تیار،پردہ اٹھادیا

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

راولپنڈی ایکسپریس،شعیب اختر کی فلم تیار،پردہ اٹھادیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر کا سنسنی خیز اعلان،ڈرامائی سرپرائز۔فاسٹ بائولر نے خود ہی اعلان کردیا ہے۔

شعیب اختر نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ

اس خوبصورت سفر کا آغاز،میری کہا،میری زندگی۔میری بائیوپک کے آغاز کا اعلان ۔

راولپنڈی ایکسپریس

مشکلات کے خلاف رننگ

آپ ایک ایسی سواری کے لئے ہیں جو آپ نے پہلے کبھی نہیں لی تھی۔پاکستانی کھلاڑی کے بارے میں پہلی غیر ملکی فلم۔

شعیب اختر نے آخر میں لکھا ہے کہ میں آپ کےنزدیک متنازعہ ہوں۔

پاکستان،آئرلینڈ میچ کے دن ٹرافی آسٹریلیا لے اڑا

شعیب اختر نے اس اعلان کے ساتھ ایک مختصر سی ویڈیو جاری کی ہے،اس میں فلم کا ٹائٹل سرسری انداز میں دکھایا گیا ہے،اس میں لکھا ہے کہ بہت جلد آپ کے سامنے ہوگی۔آخر میں تاریخ اور وقت موجود ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *