| | |

کامن ویلتھ گیمز ،اپ سیٹ،انگلینڈ فائنل سے باہر،بھارت داخل شو دو

 

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ

کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کا اپ سیث ۔میزبان انگلینڈ گولڈ میڈل ریس سے باہربھارت کی سنسنی خیز فتح۔

ایج باسثن میں انگلینڈ کامن ویلتھ گیمز کے فائنل سے باہر ہوگیا۔کرکٹ کےسیمی فائنل میں بھارت نے آخری گیند کے بعد 4 رنز کی سنسنی خیز جیت رقم کی۔

بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرکے 5 وکٹ پر 164 اسکور بنائے۔جواب میں انگلش ٹیم کو14 اسکور درکار تھے ۔پہلی بال پر کوئی رن نہیں۔دوسری پر سنگل،تیسری پروکٹ،چوتھی پر سنگل،پانچویں پر سنگل اور چھٹی پر چھکے سے کوئی فائدہ نہ ہوا۔آخری پر چھکے کے بعد مجموعہ 6 وکٹ پر 160 تک پہنچ پایا۔

بھارتی بیٹر سمریت مندھانا نے دونوں جانب سے 61 رنز کی ٹاپ اننگ کھیلی۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *