کامن ویلتھ گیمز کرکٹ گولڈ میڈل،سنسنی خیز جنگ میں بھارت ناکام،آسٹریلیا چیمپئن
| | | |

کامن ویلتھ گیمز کرکٹ گولڈ میڈل،سنسنی خیز جنگ میں بھارت ناکام،آسٹریلیا چیمپئن

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ سنسنی خیزی،ڈرامائی موڑ،مردوں سے بڑھ کر خواتین کی یادگار کرکٹ،میگا فائنل،گولڈ میڈل کی جنگ،بل کھاتی صورتحال۔کرکٹ نے کامن ویلتھ گیمز کا حسن بڑھادیا،سپر فائنل نے چار چاند لگادیئے۔سنسنی خیز جنگ میں  آخر کار    نے کامیابی سمیٹی۔آسٹریلیا ٹیم نے آخری 35 بالز پر میچ میں واہسی کی،بھارتی خواتین آخر میں نبض کنٹرول…

قوانین کی دھجیاں اڑگئیں،آسٹریلیا نے کووڈ پلیئر ڈنکے کی چوٹ پر کھلادیا
| | |

قوانین کی دھجیاں اڑگئیں،آسٹریلیا نے کووڈ پلیئر ڈنکے کی چوٹ پر کھلادیا

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ نئی کمال ہوگئی،کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار کووڈ ٹیسٹ مثبت پلیئر کرکٹ میچ کھیل گئی ہیں،ایسا آئی سی سی کی منظوری کے ساتھ ہوا،معاملہ میں طویل بحث نے ٹاس میں ضرور تاخیر کی ہے لیکن میچ وقت پر شروع ہوا۔ایک بات واضح ہوئی ہے کہ طاقتور ممالک کے لئےقوانین اور ہوجاتے…

نیوزی لینڈ نے کرکٹ کا برونز میڈل جیت لیا
| | | | |

نیوزی لینڈ نے کرکٹ کا برونز میڈل جیت لیا

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ نے کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کا برونز میڈل جیت لیا ہے۔24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں میزبان انگلش خواتین ٹیم کو دوسرا بڑا دھچکا لگا۔اس سے قبل اسے سیمی فائنل میں بھارت سے اپ سیٹ شکست ہوگئی تھی۔ اتوار کو ایج باسٹن میں انگلش بیٹنگ لائن ناکام ہوئی اور…

کامن ویلتھ گیمز کرکٹ ،انگلینڈ کے لئے کونسی کا تمغہ بھی مشکل
| | |

کامن ویلتھ گیمز کرکٹ ،انگلینڈ کے لئے کونسی کا تمغہ بھی مشکل

  برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کامن ویلتھ گیمز کرکٹ میں انگلش ٹیم تیسری پوزیشن کے میچ کے لئے بھی مشکل میں ہے۔ ایج باسٹن میں نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پہلی اننگ کی حد تک جکڑا ہے۔ اتوار کو کانسی کے میڈل کی جنگ میں انگلش ٹیم پہلے کھیل کر9 وکٹ پر صرف 110 اسکور بناسکی۔…

کامن ویلتھ گیمز کرکٹ ،آسٹریلیا اور بھارت کا فائنل
| | | | |

کامن ویلتھ گیمز کرکٹ ،آسٹریلیا اور بھارت کا فائنل

  برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کے کھیل میں فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ہفتہ اور اتوار کی شب ہونے والے میچ میں ایونٹ کی ٹاپ ٹیم آسٹریلیا نے دوسرا سیمی فائنل جیت لیا۔ ایج باسٹن میں اس نے نیوز ی لینڈ ٹیم کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔ کیویز ویمنز نے پہلے…

کامن ویلتھ گیمز ،اپ سیٹ،انگلینڈ فائنل سے باہر،بھارت داخل شو دو
| | |

کامن ویلتھ گیمز ،اپ سیٹ،انگلینڈ فائنل سے باہر،بھارت داخل شو دو

  برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کا اپ سیث ۔میزبان انگلینڈ گولڈ میڈل ریس سے باہربھارت کی سنسنی خیز فتح۔ ایج باسثن میں انگلینڈ کامن ویلتھ گیمز کے فائنل سے باہر ہوگیا۔کرکٹ کےسیمی فائنل میں بھارت نے آخری گیند کے بعد 4 رنز کی سنسنی خیز جیت رقم کی۔ بھارتی ٹیم نے پہلے…

وارنر،لین سمیت 15 آسٹریلین کرکٹرزکی کھینچا تانی،آج سیمی فائنل،ایک اور میچ
| | | | | |

وارنر،لین سمیت 15 آسٹریلین کرکٹرزکی کھینچا تانی،آج سیمی فائنل،ایک اور میچ

سڈنی،دبئی،فلوریڈا،برمنگھم:کرک اگین رپورٹ Twitter image متحدہ عرب امارات کی آئی ٹی ایل ٹی20 لیگ کے اثرات پڑنا شروع۔دیوڈ وارنر اور کرس لین سمیت 15 آسٹریلین کھلاڑی 6 فرنچائزز کے ڈرافٹ میں شامل کرلئے گئے ہیں،اس کے بعد آسٹریلیا کی اپنی ٹی 20 بگ بیش لیگ پر حملہ ہوا ہے،اس لئے کہ دونوں کا وقت ایک…

آسٹریلیا کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
| | | |

آسٹریلیا کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

  برمنگھم،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کی حالت یہ تھی وہ بھارت کے خلاف بچوں جیسی بنی رہی،کیونکہ اس سے قبل وہ بارباڈوس سے ہاری تھی،بارباڈوس آئی سی سی کوالیفائر ٹیم تھی،جس کے خلاف ٹیم ناکامی سے دوچار ہوئی،اب اسی ٹیم کے اگلے میچ کی کہانی پڑھ لیں۔ آسٹریلیا کے خلاف گروپ اے…

پاکستان بھارت کے خلاف 99 اسکور پر ڈھیر
| | |

پاکستان بھارت کے خلاف 99 اسکور پر ڈھیر

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ برمنگھم کامن ویلتھ گیمز 2022 کے کرکٹ خواتین ایونٹ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لئے 100 رنزکا ہدف دیا ہے۔پاکستانی بیٹرز حریف اسپنرز کے خلاف قدرے مشکل میں دکھائی دیں۔ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ یوں زیادہ اچھا نہیں رہا کہ بڑا ٹوٹل اسکور نہیں ہوسکا۔ٹیم صرف 99 اسکور…

پاک،انڈیا میچ کی ٹاس اپ ڈیٹ
| | |

پاک،انڈیا میچ کی ٹاس اپ ڈیٹ

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کامن ویلتھ گیمز 2022کرکٹ شو میں آج پاکستان اور بھارت کا جوڑ ہے،اس سے قبل بارش آگئی تھی۔تاخیر سے ٹاس ہوا ہے۔ برمنگھم میں بارش کے سبب  ٹاس میں تاخیر کے بعد یہ ہوا۔پاکستان نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا۔ میچ 20 اوورز فی اننگ کا ہی ہوگا۔ پاکستانی ٹیم…

دولت مشترکہ گیمز،پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے
| | |

دولت مشترکہ گیمز،پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کا بظاہر بڑا میچ آج اتوار کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیمیں اتوار 31 جولائی کو برمنگھم میں ٹکرائیں گی،یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔ ابتدائی میچزمیں دونوں ٹیمیں ہارچکی ہیں۔آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دی تھی۔پاکستانی…

پاکستان کی پہلے فیلڈنگ،کابل میں میچ میں دھماکا،روہت شرما کا اعزاز
| | | | | |

پاکستان کی پہلے فیلڈنگ،کابل میں میچ میں دھماکا،روہت شرما کا اعزاز

کابل،کرک اگین رپورٹ Image by PCB افغانستان میں کرکٹ میچ کے دوران دستی بم دھماکا ہوگیا۔4 شائقین زخمی ہوئے،میچ بھی روکنا پڑا۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نصیب خان نے تصدیق کی ہے کہ  دھماکا پامیر زلمی اور بینڈامیر ڈریگنز کے درمیان  ڈومیسٹک ٹی 20 لیگ میچ کے دوران ہوایہ میچ  کابل انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم…