| | | | |

کامن ویلتھ گیمز کرکٹ ،آسٹریلیا اور بھارت کا فائنل

 

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ

کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کے کھیل میں فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ہفتہ اور اتوار کی شب ہونے والے میچ میں ایونٹ کی ٹاپ ٹیم آسٹریلیا نے دوسرا سیمی فائنل جیت لیا۔

ایج باسٹن میں اس نے نیوز ی لینڈ ٹیم کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔

کیویز ویمنز نے پہلے کھیل کر 144 اسکور بنائے۔جواب میں آسٹریلیا نے ہدف 3 بالز قبل 5 وکٹ پر پورا کیا۔

اس طرح آسٹریلیا نے کامن ویلتھ گیمز فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔جہاں اس کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔فائنل بھارت اور آسٹریلیا کھیلیں گے ۔

تیسری پوزیشن کے میچ میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کھیلیں گے ۔یہ کونسی تمغہ کی جنگ ہوگی۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *