| | |

کیوی کپتان کو بھی کورونا،سیریز سے باہر

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ

File photo

کیوی کپتان کو بھی کورونا،سیریز سے باہر۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئی ہے۔اب ہر سیریز میں کوئی نہ کوئی کیس مثبت رپورٹ ہورہا ہے۔بھارتی کپتان روہت شرما کی حالیہ مثال بھی سامنے ہے۔وہ انگلینڈ کے خلاف برمنگھم ٹیسٹ نہ کھیل سکے۔

بمراہ کا ڈبل وار،انگلینڈ بد حال،فالو آن کا خطرہ

اب تازہ ترین اطلاعات یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کے کھلاڑی مچل سینٹنر کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آچکا ہے۔کیوی ٹیم آئرلینڈ میں دونوں محدود اوورز فارمیٹ کی سیریز کھیلنے والی ہے،اس کے لئے آج روانگی بھی ہوگئی ہے۔سینٹنر نیوزی لینڈ ٹی 20 ٹیم کپتان بھی ہیں۔

سینٹنر کو ٹی 20 کا کپتان بنایا گیا تھا۔ٹام لیتھم کو ایک روزہ سیریز کے لئے کپتانی دی گئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *