| | | | |

گال ٹیسٹ،بارش کے بعد میچ کتنے بجے شروع ہوگا

 

گال،کرک اگین رپورٹ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ کے درمیان بارش آگئی تھی۔پاکستان صرف 11 رنز کی دوری پر تھا۔سری لنکا کو 4 وکٹیں درکار ہیں۔

پی سی بی کے مطابق میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔

جس وقت بارش کے سبب کھیل رہا تو  پاکستان کا اسکور6وکٹ پر 331 اسکور بناچکا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *