| | | |

گال پر بابر اعظم اور محمد رضوان نمایاں

 

گال،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم گال پہنچ گئی۔کھلاڑی بذریعہ روڈ کولمبو سے گال آئے ۔

کھلاڑی جیسے ہی گال پہنچے تو مقامی خاتون نے پھول دے کر کرکٹرز کو خوش آمدید کہا۔

گال کے انوکھے ٹیسٹ ریکارڈز،پاکستان کے تمام 5 میچز،مکمل احوال

بابر اعظم سمیت ایک سے دو کھلاڑیوں کو خاتون نے پھول کی ایک لڑی دی۔باقیوں کے آگے پھول کئے کہ خود اٹھائیں۔

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان تکیہ سمیت گال پہنچ گئے۔انہوں نے بیٹ کی بجائےتکیہ کو اٹھا رکھا تھا۔

پاکستان ،سری لنکا ٹیسٹ 16 جولائی سے شروع ہوگا۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *