| | | | | |

ہم پلاننگ پر ہیں،اگلا منصوبہ بھی کلیئر،ایلکس کیری کا انکشاف

 

کراچی،کرک اگین رپورٹ

یہ ہے اعلان۔ایلکس کیری نے جو کردیا۔پاکستان کے لئے بڑے خطرے سے کم نہیں۔اس لئے کہ کرک اگین نے گزشتہ رات جس پلان کی بات کی تھی۔اس وقت کسی کے گمان میں ہی نہیں تھا۔

اب ایلکس کیری نے کہدیا ۔یہ کہنا کسی بم دھماکے سے کم نہیں ہے۔ایلکس کیری کہتے ہیں کہ ہم ابھی اپنی اننگ کو اور آگے بڑھائیں گے۔اس کا مطلب ہے کہ کم سے کم 20 سے 30اسکور ضرور بنیں گے۔

پھر آسٹریلیا کے بائولرز ہونگے اور پاکستانی بیٹرز کا امتحان۔ڈری ہوئی ٹیم میچ جیتنا تو دور برابر کرنے کے لئے کھیلے گی۔میچ ہار کر جائیں یا مشکل سے ڈرا۔دونوں صورتوں میں ہماری ہار ہی ہے۔

کیریئر کی پہلی ٹیسٹ سنچری سے محروم ہوکر 93 پر جانے والے کیری کہتے ہیں کہ پاکستانی میزبانی سے خوش ہوں۔دورہ مثالی اور کرائوڈ وسپورٹ کبھی نہ بھولنے والی باتیں ہیں۔
ہم اپنی پلاننگ میں کامیاب ہیں ۔ہم اور بھی کامیاب جائیں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *