| |

نئے قوانین،پہلی ملٹی کلر خاتون کرکٹر ریٹائر

 

 

کرک اگین رپورٹ

 

آئی سی سی کی صنفی اہلیت کے تقاضوں میں کلیدی تبدیلی کے بعد جس نے خواجہ سراؤں کے خواتین کے بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی تھی، بین الاقوامی کھیلنے والی پہلی ٹرانس جینڈر ڈینیئل میک گیہی نے “بہت بھاری دل کے ساتھ” تسلیم کیا ہے کہ کینیڈا کے لیے ان کا بین الاقوامی کیریئر “ختم ہو گیا ہے۔

آج صبح آئی سی سی کے فیصلے کے بعد، یہ بہت بھاری دل کے ساتھ کہنا چاہتی ہوں کہ میرا بین الاقوامی کرکٹ کیریئر ختم ہو گیا ہے،میک گیہی نے انسٹاگرام پر پوسٹ کیا۔ جتنی جلدی یہ شروع ہوا، اب اسے ختم ہونا چاہیئے

آئی سی سی نے کل اعلان کیا تھا۔

تفصیلی نیوز کل  بریک کی تھی۔لنک یہ ہے

آئی سی سی بورڈز میٹنگ،میچ میں اسٹاپ کلاک،پچ معیارجرمانہ،خواتین کیلئے نئے قوانین منظور

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *