| | |

انگلینڈ کیخلاف تیسراٹیسٹ،ویرات کوہلی کے حوالہ سے ایک اور نیوز

کرک اگین رپورٹ

انگلینڈ کیخلاف تیسراٹیسٹ،ویرات کوہلی کے حوالہ سے ایک اور نیوز۔ویرات کوہلی تیسرے ٹیسٹ سے بھی باہر ہوگئے۔انگلینڈ کے خلاف پہلے 2 میچز سے وہ ذاتی وجوہ کی بنیاد پر باہر ہوگئے تھے،کل انکشاف ہوا ہے کہ ان کے ہاں دوسرے بچہ کی پیدائش متوقع ہے۔

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل ویرات کوہلی کی غیر حاضری کی نیوز بھارتی فینز کیلئے اچھی نہیں ہے لیکن وہ ویرات کوہلی کے حوالہ سے کسی بڑی نیوز کے منتظر ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *