دبئی،کرک اگین رپور
ایشیا کپ میچ سے قبل پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان اور بھارتی ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ میں ملاقات ہوئی۔ٹاس سے قبل ہونے والی سلام دعا میں خیریت کے ساتھ 2 خاص جملے ہوئے۔
رضوان نے کہا ہے کہ راہول میں آپ کی وکٹ کیپنگ کے ساتھ بیٹنگ کی کاپی کرتا ہوں،میںں آپ سے متاثر ہوں۔
راہول نے شکریہ کے ساتھ جواب دیا کہ اچھے جارہے ہو،مزید بہتری آئے گی۔
راہول اپنے وقت کے ٹاپ لیجنڈری بیٹر تھے۔
ایشیا کپ سپر 4 میں پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ آگیا۔
بھارتی بیٹنگ شروع ہے۔ایشیا کپ سپر 4 کا دبئی شو جاری ہے۔