| | | | | | | |

آئی سی سی چیف ایگزیکٹو کا پاکستان کے حوالہ سے اہم بیان

 

کراچی,کرک اگین ڈاٹ کام

 

آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جیف الارڈک کا دورہ پاکستان کے حوالہ سے اہم ردعمل آیا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ سیریز کے اختتام پر انہوں نے کہا ہے کہ

پاکستان آئی سی سی کا اہم ترین اور مقبول رکن ہونے کے ساتھ سٹرانگ ممبر ہے۔یہاں کی کرکٹ بحالی بڑا کارنامہ ہے۔پاکستان میں اس بار انگلینڈ ٹیم کے ساتھ بارمی آرمی فینز آئے ہیں اور کامیابی کے ساتھ سب نے وقت گزارا ہے۔

نیوزی لینڈ ٹیم آنے والی ہے،اچھا لگا یہ سب دیکھ کر،اس سے کرکٹ بہتر ہوگی اور پاکستان کے فینز کو بھی حق ملا ہے کہ وہ اپنے سامنے اپنے کھلاڑیوں کو دیکھیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *