کولمبو،کرک اگین
ایشیا کپ،سری لنکا کے خلاف میچ سے دونوں بائولرزباہر،زمان کے ساتھ اسپنر شامل۔ایشیاکپ سپر 4 کا بنے سیمی فائنل کے لئے آفیشلی پاکستان ایک کھلاڑی کی خدمات سے محروم ہوگیا ہے۔قومی ٹیم منیجمنٹ نے ایشیا کپ تینیکی ٹیم سے اجازت لے لی ہے۔
پاکستانی پیسر نسیم شاہ کندھے کی انجری کی وجہ سے کل سری لنکا کے خلاف میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ان کی جگہ زمان خان کو شامل کیا گیا ہے۔
دوسرے فاسٹ بائولر شاہ نواز دھانی کل سری لنکا پہنچیں گے،ان کی کل کے میچ میں شرکت ممکن نہیں ہے۔پاکستان اسپن آل رائونڈر محمد نواز کو کھلانے جارہا ہے،ان کے ساتھ زمان خان ہونگے۔نسیم شاہ حارث رئوف کل کا میچ نہیں کھیلیں گے۔
ایشیا کپ سپر 4 میں سیمی فائنل کی شکل کا میچ ہے،جو ٹیم جیتے گی،بھارت کے ساتھ فائنل کھیلے گی۔بارش سے متاثرہ میچ ہونے کی وجہ یا بے نتیجہ ہونے پر سری لنکا کوالیفائی کرے گا۔