چنائی،کرک اگین رپورٹ
Getty images
کرکٹ ورلڈکپ،بھارت کی پھرتی،پروٹیز کی تیزی رائیگاں،نیوزی لینڈ پھر پہلے نمبر پر،بنگلہ دیش کو شکست۔جنوبی افریقا کی تیزی،بھارت کی پھرتی رائیگاں۔نیوزی لینڈ ایک بار پھر آئی سی سی ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2023 کے پوائنٹس ٹیبل پر تن تنہا نمبر ون ہوگیا ہے۔مسلسل تیسری بار میچ جیت لیا،اس بار بنگلہ دیش کو چت کیا ہے۔اس نے چنائی میں کھیلے گئے میچ میں 8 وکٹوں سے جیت نام کی۔6 پوائنٹس کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔نیوزی لینڈ نے مسلسل تیسرے ورلڈکپ میں تیسرا میچ ابتدائی بنیادوں پر جیتنے کی ہیٹ ٹرک کی ہے۔
بھارت دبائو میں آگیا،آدھے فٹ شبمان پرفوکس،3 اسپنرز،0-7پرنگاہ نہیں،روہت،یہ ریکارڈٹوٹنےکیلئے ہے،بابر
بنگلہ دیش کی یہ دوسری شکست ہے۔پہلے کھیل کر اس نے 9 وکٹ پر 245 اسکور بنائے۔مشفیق الرحیم نے 66 کی اننگ کھیلی۔شکیب الحسن نے 40 اسکور بنائے۔لکی فرگسن نے 49 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔
نیوزی لینڈ نے ہدف نے 43 ویں اوور میں 2 وکٹ پر ہدف مکمل کرلیا۔کپتان کین ولیمسن نے پہلا میچ کھیلا۔اس نے78 رنز کی اننگ کھیل کر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے۔انکے ہاتھ پر چوٹ لگی،انہیں تکلیف کا سامنا کرنا پڑا۔ابھی ان کا چیک اپ ہوگا۔ڈیرل مچل نے89 رنزکی اننگ کھیلی۔
سنیل گاواسکر نے کس پاکستان کرکٹ ٹیم کو ناقابل تسخیربولا،محمد عامر کوہلی کے ساتھ،عماد کی بھی باتیں
اپ ڈیٹ آئی سی سی پوائنٹس ٹیبل کے مطابق نیوزی لینڈ 6 پوائنٹس کے ساتھ پہلے،جنوبی افریقا دوسرے،بھارت تیسرے اور پاکستان چوتھے نمبر پر ہے۔