| | | | | | |

سنیل گاواسکر نے کس پاکستان کرکٹ ٹیم کو ناقابل تسخیربولا،محمد عامر کوہلی کے ساتھ،عماد کی بھی باتیں

کرک اگین رپورٹ

سنیل گاواسکر نے کس پاکستان کرکٹ ٹیم کو ناقابل تسخیربولا،محمد عامر کوہلی کے ساتھ،عماد کی بھی باتیں۔اس لیول پر نہیں ہونا چاہئے،اچھا پلیئر ہی ٹیم میں آتا ہے،ہم بائولنگ کی بات کیوں کررہے ہیں،جس کی بائولنگ ان فارم ہوگی تو بہتر ہوگی،ایک ماہ پہلےہماری ٹیم کیوں سب کو اچھالگ رہی تھی،اس لئے کہ تمام بائولرز فارم میں تھے،اعتماد میں تھے۔نسیم شاہ کے گرنے سے ٹیم گرگئی جوکہ نہیں ہونا چاہئے۔

محمد عامر کہتے ہیں کہ بھارت کو پاکستان پربرتری ہے،اس کا بائولنگ یونٹ کام کرہا ہے۔پاکستان کا بائولنگ یونٹ کام نہیں کررہا ہے،صرف ایک یا 2 بائولرز ہی کام کررہے ہیں۔جہاں تک ویرات کوہلی کاتعلق ہے ،وہ میرا فیورٹ ہے ،میں اسے سپورٹ کروں گا۔بابرا عظم اچھا بیٹر ہے۔2 میچزمیں فلاپ ہوکر کسی بھی بڑے میچ میں چل سکتا ہے۔

بھارت دبائو میں آگیا،آدھے فٹ شبمان پرفوکس،3 اسپنرز،0-7پرنگاہ نہیں،روہت،یہ ریکارڈٹوٹنےکیلئے ہے،بابر

عماد وسیم نے کہا ہے کہ ایک میچ جو کہ ایشیا کپ کا تھا،پاکستان ہارا،اس سے اس کا اعتماد گرا ہے،بھارت کا بڑھا ہے،ایک میچ ہی ٹیم کو اٹھاتا ہے اور ٹیم کو گراتا ہے۔

بھارتی سابق پلیئر سریش رائنا نے اتفاق کیا ہے کہ بھارت اور پاکستان دونوں پردبائو ہوگا۔بھارت پر زیادہ دبائو ہوگا،فریش میچ کا دن ہی اہم ہوتا ہے۔دبائو،فارم اوردیگر چیزیں جو اچھا کرے گا۔وہ جیتے گا۔سنیل گواسکر کہتے ہیں کہ بھارت 3 اسپنرز پر گیا تو پاکستان کیلئے مشکل ہوگا۔شاہین اگر فارم میں نہ آئے اور شروع میں آئوٹ نہ کئے تو پاکستان کیلئےمشکل ہوگا لیکن اگر بابر اعظم فارم میں آگئے تو پاکستان کیلئے مشکلات ختم ہونگی۔

ذکا اشرف کی پاکستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات،کرکٹ فینزپریشان،دعائیں کرنے لگے

سنیل گاواسکر نے بہت بڑی بات کہی ہے۔کہتے ہیں کہ آج یہ کہا جاتا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا،یہ آج کی بات ہوسکتی ہے لیکن ہمارے وقت میں ہمیں علم ہوتا تھا کہ کون سی ٹیم آنے لگی ہے۔ایک اوپنر،پھر ماجد خان،پھر جاوید میاں داد،پھر ظہیر عباس۔ادھر بائولنگ میں عمران خان کو جھیلتے تھے،سرفراز نواز کو،پھر ان سے بمشکل جان بچاتے تھے تو سرپر پڑنے والی وسیم اکرم کی بائولنگ،ایسے ہی دیھگر پیسرزتو ہمارے وقت میں ہمیں علم ہوتا تھا کہ کون آرہا ہے اور ہمارے لئے کتنا بڑا امتحان ہے۔پاکستان کی وہ ٹیم کلاس ٹیم تھی۔آج کے پاک بھارت میچ میں جس ٹیم نے پہلے کھیل کر 280 اسکور کرلیا،وہ فائدے میں ہوگا۔

احمد آباد،پاکستان یہاں ایک ون ڈے کھیل چکا،پاک بھارت ون ڈے،ورلڈکپ ریکارڈز،موسم رپورٹ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *