| | | | | | |

بھارت دبائو میں آگیا،آدھے فٹ شبمان پرفوکس،3 اسپنرز،0-7پرنگاہ نہیں،روہت،یہ ریکارڈٹوٹنےکیلئے ہے،بابر

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ

بھارت دبائو میں آگیا،آدھے فٹ شبمان پرفوکس،3 اسپنرز،0-7پرنگاہ نہیں،روہت،یہ ریکارڈٹوٹنےکیلئے ہے،بابر۔پاکستان کے خلاف بھارت کا دبائو ظاہر ہوگیا۔نامکمل فٹ پلیئر شبمان گل کو کھلانے کا ڈرامائی فیصلہ ،دعوی کیا گیا ہے کہ پاکستان کے خلاف کل انہیں احمد آباد میں کھلایا جائے گا۔انہوں نے اب تک 2 ٹریننگ سیشنز اٹینڈ کرلئے ہیں۔یوں یہ کام ہورہا ہے کہ بھارت نے اب کمر دبائو میں کس لی ہے۔ادھر یہ بھی سننے میں آرہا ہے کہ بھارت 3ا سپنرز کھلانے پر غور کررہاہے۔

ہم پرجوش ،انڈیا دبائو میں،حسن علی کا انکشاف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کے کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ 7 شکستیں ماضی ہیں،ماضی گزرچکا ہے۔اب ہم کل کی جانب دیکھ رہے ہیں۔یہ ریکارڈ اگر بنا ہوا ہے تو وہ ٹوٹنےکیلئے ہی ہوتا ہے۔

اسی سوال کا جواب بھارتی کپتان روہت شرما نے یہ کہہ کردیا ہے کہ  میں وہ انسان نہیں ہوں جویہ دیکھ رہا ہوں کہ ماضی میں 0-7 ہے ،میں یہ دیکھ اور سوچ رہوں کہ ہم نے کل کیسے جیتنا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم ایک اچھی ٹیم ہے،کبھیا سے کمزور نہیں سمجھا،شبمان گل 99 فیصد فٹ ہیں۔

ذکا اشرف کی پاکستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات،کرکٹ فینزپریشان،دعائیں کرنے لگے

پاکستان اور بھارت کا میچ کل دوپہر شروع ہوگا،آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت احمد آباد میں کھیل رہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *