لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز
ذکا اشرف کی توسیع کا معاملہ،پی سی بی کا انکار،اعلامیہ جاری۔پی سی بی نے اپنے ہی چیئرمین کے حوالہ سے اہم نیوز جاری کردی۔ذکا اشرف کے مستقبل کے حوالہ سے چلنے والی توسیع کی نیوز کی تردید کردی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ انتظامیہ کمیٹی اور ذکا اشرف کو توسیع دینے کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی کسی بھی خبر کی سختی سے تردید کرتا ہے۔مینجمنٹ کمیٹی کی تقرری یا توسیع وزیر اعظم کا اختیار ہے جو پی سی بی کے سرپرست بھی ہیں اور وہ مناسب وقت پر فیصلہ کریں گے۔