لاہور ،کرک اگین رپورٹ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی نجی ٹی وی چینل اور اس کے ایک رپورٹر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی مشاورت شروع کردی ہے۔
بابر اعظم کا وٹس ایپ میسج لیک کیا گیا تھا۔
دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کی بابر اعظم سے ملاقات ہوئی ہے۔
بابر اعظم کو ریڈ بال ٹیسٹ کی فارمیٹ کی کپتانی دینے کہا گیا ہے۔ایک روزہ اور ٹی 20 فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنے کا کہا گیا ہے۔
بابر اعظم نے کہا ہے کہ یا تو کل وقتی کپتان ہونگے اور یا نہیں ہونگے۔اب بال پی سی بی کورٹ میں ہے۔
اس سے قبل ذکا اشرف کی ٹیم ڈائریکٹر مکی أرتھر سے منہ ماری ہوئی ہے اور وہ ادھورہ میٹنگ چھوڑ گئے۔
ذکا اشرف نے کہا کہ آپ سب کو چز دورہ آسٹریلیا کے لئے نہ ہونگے۔آپ کی خدمات لوکل ہونگی
مکی آرتھر نے کہا کہ رکھیں یا فارغ کریں۔
بابر اعظم جب قذافی اسٹیڈیم سے نکلے تو نوجوانوں کی بڑی تعداد نے ان کے حق میں نعرے بازی کی